ٹوکیو: ( نیوزڈیسک) جاپان میں آلودگی کا مقابلہ کرنے کیلئے معروف آٹو کمپنی نے بجلی سے چلنے والی چھوٹی کاریں کرائے پر دینے کا سلسلہ شروع کر دیا۔نئی چھوٹی کاروں کوآئی ریڈیو کا نام دیا گیا ہے۔ کاروں کیلئے شہر میں مختلف مقامات پر الیکڑک چارجنگ اسٹیشن لگائے گئے ہیں۔ جہاں بیٹری لو ہونے پر ڈرائیور حضرات بیٹری چارج کر سکیں گے۔ تین پہیوں والی کار کی زیادہ سے زیادہ رفتار 60 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔ گاڑی چلانے کیلئے مسافر ایک جگہ سے دوسری جگہ خود جائیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































