اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

دیپکا اور رنبیر نئی فلم ” تماشا ” میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

datetime 10  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) معروف فلم ساز ساجد کی پروڈیوس کردہ فلم ” تماشا ” کی کہانی ایک لوسٹوری پر مبنی ہے۔ جس میں رنبیر کپور پاگل کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں سنگیتا بجلانی، پونم سنگھ اور پاکستانی اداکار جاوید شیخ بھی شامل ہیں۔ فلم کی موسیقی آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمن نے دی ہے۔ فلم رواں سال کرسمس کے موقع پرسینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…