منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مہاجر کا لفظ گالی ہے۔ خورشید شاہ‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ سیاست میں ایک دوسرے کو روکا نہیں جاتا۔ ہم نے ملتان کے ضمنی الیکشن میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے فیصلہ کے مطابق حصہ لیا۔ یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ 18اکتوبر کا ہمارا جلسہ کسی کے حق یا مخالفت میں نہیں۔ ہم شہیدوں کی یاد میں جلسہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا لفظ مہاجر نہ بولا جائے یہ گالی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان معصوم ہیں وہ ابھی نئے نئے سیاست میں آئے ہیں۔ ہم نے ان کو قانونی نوٹس بھجویا ہے اور 14دن کا وقت دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بلاول بھٹو زردری کی حفاظت اللہ کرے گا۔ خورشید شاہ نے کہا جلسے جمہوریت کی خوبصورتی ہوتے ہیں۔

1920494_788318571228423_4576465192508598064_n

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…