اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

خود پرکسی کردارکی چھاپ نہیں لگانا چاہتی، سونا کشی

datetime 9  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ سونا کشی سنہا کا کہنا ہے کہ میں خود پر کسی بھی کردار کی چھاپ نہیں لگانا چاہتی۔انہو ںنے انٹرویو میں کہا کہ میں کرینہ کی طرح سمارٹ ہونا چاہتی ہوں تا کہ اس سے بھی مزید اچھے کردار کرنے کو ملیں میں فٹنس کے معاملے میں کرینہ کے نقش قدم پرگامزن ہوں مجھے ان کی فٹنس نے بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔ تاہم میں سائز زیرو کی خواہش مند نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کرینہ کا شمار بالی ووڈکی بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے میں یہاں کسی کی جگہ لینے نہیں آئی بس اپنی جگہ بنانا چاہتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…