بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

فلم شیف کا نیا ڈائیلاگ پروموجاری

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور پٹودی خاندان کے چھوٹے نواب سیف علی خان اپنے مداحوں کو ایک باورچی کے روپ میں نظر آئیں گے۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق سیف علی خان کی نئی بالی ووڈ فلم شیف کا نیا ڈائیلاگ پرومو جاری کردیا گیا ٗ راجہ کرشنا مینن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم شیف2014میں بننے والی مشہور امریکی کامیڈی ڈرامہ فلم شیف کا ری میک ہے۔بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ‘شیف میں سیف علی

خان بھارتی اداکارہ پدماپریا کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں دھانیش کارتھک، دنیش پرابھاکر، چندن رائے سنیال اور چائلڈ ایکٹر ساور کامبلے شامل ہیں۔واضح رہے سیف علی خان نے فلم ‘شیف’میں ایک ماہر باورچی کے روپ میں نظر آئیں گے اور اپنے کردار کو بھرپور طریقے سے نبھانے کیلئے سیف نے کوکنگ کلاسز لی ہیں جبکہ فلم رواں سال 6اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…