اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اپناانٹرویو شائع ہونے کے باوجودبھی اخبارات نہیں پڑھتی ،کنگنا

datetime 9  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ میں کبھی اخبارت نہیں پڑھتی یہاں تک کہ اگر میرا انٹرویو بھی شائع ہوا تو بھی انھیں دیکھنے کی کوشش نہیں کی۔یہ بات انھوں نے کتاب ”دی فرنٹ رو“ کی تقریب رونمائی کے دوران نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی دو مرتبہ نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے والی اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے اخبارات نہ پڑھنے کا یہ مطلب نہیں کی مجھے یہ اچھے نہیں لگتے مگر اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ اس میں شائع خبریں مجھے ڈسٹرب کردیتی ہیں اور اسی بنا پرمیں انھیں نہیں پڑھتی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر اخبارات میں اپنے انٹرویو پڑھنا شروع کردوں تو میں خود پسندی کی طرف راغب ہوجاو¿ں گی اور میں ایسا بننا نہیں چاہتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…