ممبئی(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان نےمعروف پروڈیوسر کرن جوہر اور فرحان اختر کی فلموں میں کام کرنے کیلئے ہامی بھر لی ہے۔ فواد خان نے فلم خوبصورت سے بالی ووڈمیں شاندار انٹری دی،جس کے بعد فواد پر قسمت کی دیوی مہربان ہوتی چلی گئی۔ اطلاعات ہیں کہ فواد خان کرن جوہر کی فلم کپور اینڈ سنز اور فرحان اختر کی فلم مسٹر چالو میں کام کرنے پر تیار ہو گئے ہیں۔مسٹر چالو میں فواد کے مقابل پریانکا چوپڑااداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔
فواد خان کی اگلی منزل کپور اینڈ سنز اور مسٹر چالو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
آئی سٹل لو یو
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































