پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

مردان کے علاقے میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

datetime 9  اپریل‬‮  2015 |

راولپنڈی ، مردان(نیوزڈیسک) پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے کاٹلنگ کے علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی تاہم طیارہ اوردونوں پائلٹ محفوظ ہیں۔پولیس کے مطابق طیارے نے نامعلوم وجوہات کی بناء پرکھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پاکستان ایئرفورس کے ترجمان نے بتایاکہ مشاق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا جس دوران ہنگامی لینڈنگ کی ، دونوں پائلٹ اورطیارہ محفوظ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…