جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

رنبیر اور ماہرہ خان کے بعد سلمان خان کی زندگی میں بھی پاکستانی اداکارہ کی دھماکہ دار انٹری

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

لندن (آئی این پی)پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک کی برطانیہ میں بالی ووڈ سپر سٹارسلمان خان سے ملاقات، مستقبل میں بالی ووڈ فلم میں شاندارانٹری کے امکانات روشن ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق حمائمہ ملک کو سلمان خان کی جانب سے لندن میں واقع اپنی رہائش گاہ پر ڈنرپردعوت دی گئی تھی۔ اس موقع پرسلمان خان اور حمائمہ کی فیملیز ایک ساتھ اکھٹے تھے۔

اس دوران جہاں لذیذ پکوان سے تواضع ہوئی، وہیں دونوں ملکوں کے فنون لطیفہ پربھی تبادلہ خیال ہوا۔اس دوران سلمان خان نے اپنے نئے پروجیکٹ کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگوکی، جس کے اہم کردار میں حمائمہ ملک کوسائن کیے جانے کی توقع ہے۔ ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ حمائمہ اورسلمان کی فیملیز کے درمیان ڈنر کے بعد خوشگوارگفتگوکا سلسلہ دیرگئے تک جاری رہا ۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…