جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذکردیں، اسد عمر

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااسد عمرنے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذکردیں،بیرونی قرضوں کے حجم میں 9ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔جمعہ کو اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم  شاہسد خاقان عباسی ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذکردیں،ناکام

معاشی پالیسیوں کاتسلسل قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔بیرونی قرض کے حجم میں 9ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…