ممبئی (نیوز ڈیسک) ماضی کی خوبرو اداکارہ جیابچن آج اپنی سڑسٹھ ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ جیابچن نے فلمی کیرئیر کا آغاز 1963 میں بنگالی فلم سے کیا۔ بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں بطور ہیروئن جیا کی پہلی فلم گڈی تھی۔ فلم بنسی برجو اور زنجیر میں امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کے بعد اس جوڑی نے شادی کر لی۔ ابھیمان، چپکے چپکے، شعلے اور سلسلہ جیابچن کی کامیاب فلمیں ہیں۔ فلم کل ہو نہ ہو اور کبھی خوشی کبھی غم میں جیابچن کا منفرد کردار بھی شائقین کو خوب بھایا۔ کامیاب اداکارہ بیوی اور سیاستدان جیابچن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز اور بھارت کے سویلین ایوارڈ پدما شری سے نوازا جا چکا ہے۔
ماضی کی خوبرو اداکارہ جیابچن 67 برس کی ہو گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں















































