جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

بالی ووڈ فلم ’’پدماوتی‘‘رواں سال یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنی نئی فلم ’پدماوتی‘ میں رانی پدمنی کا کردار ادا کرنے جارہی ہیں، جن کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے مداح طویل عرصے سے انتظار کررہے تھے۔جس کے بعد اب آخر کار فلم میں دپیکا کا شاہانہ انداز سب کے سامنے آگیا اور یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ وہ اپنے

انداز میں صرف خوبصورتی ہی نہیں بلکہ بہادری کو بھی پیش کررہی ہیں۔فلم میں رانی پدمنی کے پہلے پوسٹر میں دپیکا پڈوکون نہایت بھاری جوڑا اور زیورات زیب تن کیے ہاتھ باندھے خاموش کھڑی ہیں۔اس پوسٹر کو فلم کے تمام اداکاروں نے اپنے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس پر شیئر کیا اور کہا کہ رانی پدماوتی

آخر کار سامنے آگئیں۔اس سے قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ فلم 17 نومبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی، تاہم اس پوسٹر پر فلم کی ریلیز تاریخ رواں سال یکم دسمبر بتائی گئی ہے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…