پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بینظیربھٹو کو آصف زرداری نے قتل کروایا؟مشر ف کے الزامات پر آصفہ بھٹوکا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا‎

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میری والدہ کے قاتل سابق صدر پرویز مشرف ہیں، میڈیا پر کوریج افسوسناک ہے، آصفہ بھٹو زرداری کا بینـظیر بھٹو کا قاتل آصف زرداری کو قراردینے پر ردعمل، پرویز مشرف کو قاتل قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آصفہ بھٹو زرداری نے پرویز مشرف کے ویڈیو پیغام پر ردعمل

دیتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ میری والدہ کے قاتل سابق صدر پرویز مشرف ہیںجو کہ متاثرہ فریق پر ہی الزام لگا رہے ہیں اور میڈیا پر ایک قاتل کو کوریج دیا جانے افسوسناک ہے۔ واضح رہے کہ پرویز مشرف نے گزشتہ روز دبئی سے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں بینظیر بھٹو اور میر مرتضیٰ بھٹو کا قاتل آصف زرداری کو ٹھہرایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…