جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان نیوی میں بطور سویلینA-2018 بیچ کی مختلف آسامیوں میں شمولیت کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ،تفصیلات جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

حیدرآباد(این این آئی)پاکستان نیوی کے ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر نواب شاہ (شہید بینظیر آباد) نے پاکستان نیوی میں بطور سویلینA-2018 بیچ کی مختلف آسامیوں میں شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کیا ہے جس کی آخری تاریخ24 ستمبر 2017ء مقرر کی گئی ہے،

خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن کیلئے پاکستان نیوی کی ویب سائٹ www.joinpaknavy.gov.pk وزٹ کریں جبکہ مزید معلومات کیلئے پاکستان نیوی کے ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر نواب شاہ (شہید بینظیر آباد) سے رابطہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…