ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا فیصلہ، نیب نے تیاریاں شروع کر دیں

datetime 21  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب حرکت میں آگیا، شریف فیملی کے بعد کئی اور رہنماؤں کے نمبر لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ احتساب نے اگلے ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں موجود کرپٹ لوگوں کیخلاف بھی کارروائیاں کیلئے پیشرفت شروع کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق موجودہ چیئرمین نیب میجر (ر) قمر زمان چار اکتوبر سے ریٹائر ہو رہے ہیں

جس کے بعد قومی ادارہ احتساب اعلیٰ افسروں کے دباؤ سے نکلنے کے بعد اپنے تمام تر اختیارات کے ساتھ کام کرے گا اور کوئی قانون سے بالاتر نہیں کے اصول پر سختی سے کاربند رہے گا۔ قومی ادارہ احتساب نے ماہ اکتوبر میں وسیع پیمانے پر کارروائیوں کا عندیہ دیا ہے جس میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف بھی شامل ہے کیخلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…