جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

رانا ثناء اللہ کا ایسا نیا نام رکھ دیاگیاکہ اسمبلی میں قہقہے لگ گئے، دلچسپ صورتحال

datetime 21  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی )پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف میاں محمود الرشید کے صوبائی وزیر قانون کو ‘‘حاجی ثناء اللہ ‘‘کہنے پر اراکین کے مسکراتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے کہا حاجی ثنا ء اللہ کو ممبران نے آتے ہی گھیر لیا ہے

جس پر سپیکر نے جوابا کہا ان کا نام رانا ثنا ء اللہ ہے ۔محمود الرشید نے کہا شاید وہ کھجوریں بانٹ رہے ہیں اس لئے ممبران ان کے گرد جمع ہیں صوبائی وزیر قانون بھی اپوزیشن لیڈر کی طرف دیکھ کے مسکرائے اور اراکین بھی مسکراتے رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…