پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سانحہ ماڈل ٹاؤن،شہبازشریف کے ساتھ اب کیا ہوگا؟ معروف قانون دان اعتزا ز احسن نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 21  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ بہت پہلے منظر عام پرآنی چاہیے تھی ،اس سانحہ کے مجرم پنجاب حکومت میں بیٹھے ہیں اس لئے ان کے بچاؤ کیلئے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی جائے گی ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے

ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ پنجاب حکومت نے جان بوجھ کر رپورٹ کو منظر عام پر لانے میں تاخیر ی حربے استعمال کئے ۔ اس سانحہ کے مجرم حکومت میں بیٹھے ہیں اس لئے ان کو بچانے کے لئے انٹراکورٹ اپیل اور دیگر حربے استعمال کئے جائیں گے لیکن ان اپیلوں میں سے کچھ نہیں نکلے گا اور انہیں اس رپورٹ کو منظر عام پر لانا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…