بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کا ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان، محمد عرفان کپتان اور رضوان سینئر نائب کپتان ہوں گے

datetime 21  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے آئندہ ماہ شیڈول دسویں ہاکی ایشیا کپ کیلئے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ محمد عرفان ٹیم کے قیادت کے فرائض انجام دیں گے جبکہ رضوان سینئر نائب کپتان ہوں گے۔ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 11 سے 22 اکتوبر تک بنگلہ دیش میں شیڈول ہے۔  پریس ریلیز کے مطابق کراچی میں عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم میں دو روزہ ٹرائلز کے بعد ایشیا کپ کیلئے حتمی ٹیم کا چناؤ کیا گیا ہے،

اعلان کردہ ٹیم گول کیپر مظہر عباس، امجد علی، کپتان محمد عرفان، عاطف مشتاق، مبشر علی، عماد شکیل بٹ، ابو بکر محمود، تصور عباس، راشد محمود، رضوان جونیئر، ارسلان قادر، اظفر یعقوب، عمر بھٹہ، رضوان سینئر نائب کپتان، علی شان، محمد عتیق، وقاص اکبر اور اعجاز احمد پر مشتمل ہے، جبکہ آفیشلز میں فرحت خان مینجر اور ہیڈ کوچ، ملک شفقت کوچ، محمد سرور کوچ، ڈاکٹر عاطف بشیر ٹیم ڈاکٹر اور ابو ذر وڈیو اینالسٹ ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…