منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف کی ورزش کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 21  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی حال ہی میں جاری کی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ویڈیو میں کترینہ تولیے کے ساتھ مختلف کرتب دکھاتی نظر آرہی ہیں۔کترینہ کیف بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ہونے کے ساتھ اپنی فٹنس کا بھرپور خیال رکھتی ہیں اور اپنے آپ کو متناسب رکھنے کے لیے جم میں کڑی محنت کرتی ہیں،

حال ہی میں کترینہ کی پرسنل ٹرینر یاسمین کراچی والا نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اور کترینہ کیف تولیے کے ساتھ مختلف ورزش کرتی نظرآرہی ہیں۔واضح رہے کہ کترینہ کیف ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ اور بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

 

Warming up on set . @rezaparkview

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…