ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ بیوٹی کرینہ کپور نے کہا ہے کہ ان کی نمبر ون کی دوڑ میں کسی اور سے نہیں بلکہ اپنے آپ سے مقابلہ ہے۔ کرینہ کپور کہتی ہیں کہ انہیں ایک کے بعد ایک چیلنجنگ رول مل رہے ہیں جس میں انہیں بہترین اداکاری کرنے کا موقع ملتا ہے۔ وہ چاہتی ہیں کہ انہیں ایسے ہی کردار ملتے رہیں تاکہ وہ خود کو بحیثیت ورسٹائل اداکارہ منوا سکیں۔ اس لئے ان کا مقابلہ کسی اور سے نہیں بلکہ اپنی ذات سے ہے۔
نمبرون کی دوڑ میں خود سے مقابلہ ہے، کرینہ کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
آئی سٹل لو یو
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































