منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

لاڑکانہ میں چھاپے،27افرادشرمناک کام کرتے ہوئے گرفتار ،افسوسناک انکشافات

datetime 20  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ(این این آئی) ایس ایس پی لاڑکانہ ساجد امیر سدوزئی کے ہدایات پر لاڑکانہ پولیس نے ضلع کے مختلف مقامات پر قائم جوا کے اڈوں پر چھاپہ مارکر 27 جواریوں کو نقد رقم سمیت گرفتار کرکے مقدمات درج کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سول لائین پولیس نے جوا کے

اڈے پر چھاپیمیں 8 جواریوں جاوید قادری، قلب مسن، غلام محمد بروہی، آچر نوناری، گلن شیخ، نیاز چانڈیو، گلشیر گھانگھرو اور امداد مسن کو نقد رقم 3 ہزار، 7 موبائل فونز سمیت، باقرانی پولیس نے جوا کے اڈے پر چھاپے میں 5 جواریوں سعید مشوری، سہنو مشوری، شاہد مشوری، ساجد مشوری اور غلام عباس مشوری کو، ایئرپورٹ پولیس نے دادو کینال کے قریب جوا کے اڈے پر چھاپے میں 5 جواریوں صدورو کسر، صوبدار جھتیال، غلام حسین کلہوڑو، عرفان کلہوڑو اور گدا حسین کو نقد رقم سمیت، رتوڈیرو پولیس نے جوا کے اڈے پر چھاپے میں 5 جواریوں ارشاد، عبدالستار، غزن، عابد اور نورل کو 16500 روپے نقد رقم اور موبائل فون سمیت، حیدری پولیس نے جوا کے اڈے پر چھاپے میں 4 جواریوں اسد، گلبہار، جاوید اور ندیم کو گرفتار کرکے نقد رقم 10 ہزار روپے برآمد کرکے جوا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے ہیں۔ اس موقع پر ایس ایس پی لاڑکانہ ساجد امیر سدوزئی نے کہا کہ لاڑکانہ ضلع کے اندر سماجی برائیوں کا جڑ سے خاتمہ کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…