ممبئی(نیوز ڈیسک) ملائیکہ اروڑا مشرقی روپ میں بھی آئٹم سونگ کرتی نظرآئیں گی۔ چل چھیاں چھیاں سے ہٹ ہونے والی ملائیکہ اروڑا کو منی بن کر خوب شہرت ملی۔ اس کے بعد تو آئٹم سونگز کی جیسے ریس ہی لگ گئی۔ ملائیکہ نے بھی سوچا کہ جب اسی سے شہرت مل رہی ہے تو ایک اور دھماکے دار آئٹم سونگ ہونا ہی چاہیئے۔ملائیکہ اروڑا کا دعویٰ ہے کہ وہ اب منی سے زیادہ الگ اور نئے انداز میں سامنے آئیں گی۔
ملائیکہ اروڑا” آئٹم سانگ“کر کے بجلیاں گرائیں گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
سبسڈی کوٹے کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پیٹرول فراہمی کے لیے ایپ تیار



















































