ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

فریدہ پنٹو بالی ووڈ کی مہنگی ترین اداکارہ

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکارہ فریدہ پنٹونے معاوضہ لینے میں کرینہ کپور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ فریدہ پنٹو کو بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی شخصیت قرار دیدیا۔ فلمی دنیا میں فریدہ پنٹو پر دولت کی دیوی مہربان ہو گئی۔ فلم سلم ڈاگ ملینیئر میں غریب لڑکی کا کردار ادا کرنے والی فریدہ پنٹوحقیقًا ملینیئر ہو گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پہلے پہل تو انٹرنیشنل میگزین کے سروے کے مطابق دنیا کی خوبصورت خواتین میں شامل ہوئیں۔ اورا ب ایک انٹرنیشنل برانڈ سے دو سال کا سات ملین ڈالرز یعنی پینتیس کروڑ کا معاہدہ کر لیا ہے۔ اس سے پہلے بالی ووڈ کی تاریخ میں ایشوریا رائے کو یہ اعزاز حاصل تھا جو انھوں نے فلم رجنی کانت کے لئے پانچ کروڑ روپے لئے۔ جس کے بعد کرینہ کپور نے فلم باڈی گارڈ کے لئے آٹھ کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کی جو پوری ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…