ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ فلم ساز فرحان اختر جواپنی نئی فلم کے لیے ہیرو اور ہیروئن کی تلاش میں تھے انہوں نے نئی جوڑی تلاش کرلی ہے جو کہ پردہ اسکرین پر پہلی مرتبہ ایک ساتھ نظرآئے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز فرحان اختر نے کترینہ کیف اور سدھارت ملہوترا کو مرکزی کرداروں میں کاسٹ کرلیا گیا یہ پہلا موقع ہوگا کہ دونوں سینما اسکرین پر ایک ہی فلم میں رومانس کرتے نظرآئیں گے۔بتایا گیا ہے کہ دھرما پروڈکشن اورایکسل انٹرٹینمنٹ کی مشترکہ فلم محبت کی غیر معمولی کہانی پرمبنی ہے اور اس کی ہدایات نتیا مہرہ جو اس سے قبل لکشیا اور ڈان میں فرحان اختر کے ساتھ بطور اسسٹنٹ ہدایتکارہ کام کرچکی ہیں۔
کترینہ پہلی مرتبہ سدھارتھ ملہوترا کیساتھ عشق لڑائیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل



















































