ٹیکسلا(نیوز ڈیسک) حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بسوں کو حادثے کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہو گئے۔ یمن سے پاک بحریہ کے جہاز کے ذریعے کراچی آنے والے مسافروں کو لاہور اور پھر اسلام آباد پہنچایا گیا جہاں سے یہ لوگ 2 کوسٹرز میں سوار ہو کر پشاور میں اپنے گھروں کی جانب جا رہے تھے کہ حسن ابدال کے قریب مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہو گئے۔امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال ٹیکسلا اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال حسن ابدال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امدا دی جا رہی ہے۔
حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بس کو حادثہ، 17 افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































