اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ایان علی مزید پریشان،وزارت داخلہ نے ایک اور جال بچھا دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے منی لانڈرنگ قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے جس سے ماڈل ایان علیکی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے منی لانڈرنگ قوانین میں سختی کا فیصلہ کر لیا ہے اور نئے بنائے جانے والے قوانین کے مطابق منی لانڈرنگ پر ایان علی کو 14سال قید کے ساتھ ان کی جائیداد بھی ضبط ہو سکتی ہے۔ ان قوانین کی رو سے ایان علی منی لانڈرنگ کیس میں مزید گرفتاریوں کیلئے ماڈل پر منی لانڈرنگ کے ساتھ کالے دھن کو سفید کرنے کا کیس بھی چلایا جاسکے گا۔وزارت داخلہ کی طرف سے قوانین کی تبدیلی کے فیصلے نے ماڈل ایان علی کے گرد گھیرا اور تنگ کر دیاہے امید کی جا رہی ہے کہ منی لانڈرنگ میں ملوث دیگر افراد کے نام بھی جلد شامنے آجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…