لاہور: ہائی کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی سے متعلق حکومت سے خفیہ ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی جہاں حکومت پنجاب کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہا ذکی الرحمان کے خلاف اہم معلومات ہے جو اوپن کورٹ میں پیش کرنا مشکل ہے جس پر عدالت نے معلومات 9 اپریل کو بند لفافے میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
لاہور ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی سے متعلق خفیہ ریکارڈ طلب کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































