بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل کامی چوہدری آج کہاں اور کس حال میں ہیں؟جان کر حیران رہ جائینگے

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کامی چوہدری نے پاکستان کی فیشن انڈسٹری میںاپنا ایک نمایاں مقام بنایا ہے۔ بہت کم لوگ اس حقیقت سے واقف ہیں کہ کامی چوہدری خاتون یا مرد نہیں بلکہ مخنث یعنی خواجہ سرا ہیں۔ کامی چوہدری کو پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے اور وہ ایک سماجی کارکن کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ کامی چوہدری ان دنوں ایک انٹرنیشنل میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کے سلسلے میں

نیدر لینڈ میں موجود ہیں۔ رسالے کے فوٹو شوٹ میں کامی چوہدری ایک خوبصورت دلہن کے روپ میں سامنے آئیں گے۔ کامی چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی کمیونٹی معاشرے کا حصہ ہیں اور وہ اس کو معاشرے کا کارآمد حصہ بنانے میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ٹرینڈی میک اپ، نفیس کشیدہ کاری سے مزین لہنگا، چولی اور اس پر روایتی زیوارت میں کامی چوہدری فوٹو شوٹ کے دوران ہر طرح سے خوبصورت دلہن ہی نظر آتےہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…