بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کی پہلی خواجہ سراماڈل کامی چوہدری نے سماجی نظریہ بدل دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی) پاکستان کی پہلی خواجہ سراماڈل کامی چوہدری نے سماجی نظریے کوبدل کررکھ دیا۔کامی چوہدری ماڈلنگ کے بعد اب انٹرنیشنل میگزین کیلئے فوٹو شوٹ میں مصروف ہوگئیں۔کامی سد چوہدری پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل اور سماجی کارکن بھی ہیں۔ کامی سد مصروف ہیں نیدر لینڈ میں ایک بین الاقوامی رسالے کے فوٹو شوٹ کے لئے جس کیلئے انہیں خوبصورت دلہن کے روپ میں کیا گیا ہے تیار۔ ٹرینڈی میک

اپ، نفیس کشیدہ کاری سے مزین لہنگا، چولی اور اس پر روایتی زیوارت کامی سد ہر طرح سے خوبصورت دلہن ہی نظر آتی ہے۔کامی کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی کمیونٹی بھی معاشرے کا حصہ ہیں اور وہ اپنی کمیونٹی کو معاشرے کا کارآمد حصہ بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے کی خواہشمند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…