اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سلمان اورمجھ سے شادی کا سوال کرنا چھوڑ دیں : تبو

datetime 7  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ لوگ مجھ سے اور سلمان سے شادی سے متعلق سوال پوچھتے نہیں تھکے ، لیکن اب انہیں ہم سے یہ سوال نہیں کرنا چاہئے ۔ بالی وڈ اداکارہ فرح کی چھوٹی بہن اداکارہ تبسم ہاشمی المعروف تبو نئی فلم حیدر میں شاہد کپور کی ماں کا کردار ادا کر رہی ہے ، اس کردار کے بارے میں کہا کہ میں رول کو دیکھتی ہوں ، چاہے وہ ماں کا ہو ، بہن کا یا چچی کا۔ میڈیا سے گفتگو میں تبو نے کہا کہ مجھے یہ کریکٹر اچھا لگا اور میں نے اس کو قبول کر لیا ہے ۔ شادی کے سوال پر کہا کہ اب تو یہ سوال سن سن کر تنگ آ چکی ، اب لوگوں کو یہ سوال ہی نہیں کرنا چاہئے ۔

مزید پڑھئے:ملیکہ شیراوت مودی کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں مدعو ہونے پر نازاں

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…