جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

تھیٹر کے فنکاروں نے شراب نوشی کو روز کا معمول بنا لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں واقع سات بڑے تھیٹروں میں اداکاروں نے شراب نوشی کو روز کا معمول بنا لیا ۔ ذرائع کے مطابق تھیٹر میں سگریٹ اور شراب نوشی سمیت ہر قسم کے نشے پر پابندی ہوتی ہے مگر شراب کی لت میں مبتلا معروف کامیڈین اداکار گھروں سے ہی نشے کی حالت میں تھیٹروں میں پہنچتے ہیں اور پھر نشے کی حالت میں ہی پرفارم کرتے

ہیں جبکہ ڈرامہ پروڈیوسروں نے بھی فنکاروں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے ۔ کثرت سے شراب نوشی کے باعث لڑائی جھگڑے ،تلخ کلامی اور جونیئر فنکاروں کے ساتھ بدتمیزی بھی معمول بن گیا ہے ۔ اس صورتحال کے باعث تھیٹر کی اداکارائیں بھی شراب نوشی کرنے والے فنکاروں سے دور دور رہتی ہیں ۔ اس حوالے سے تھیٹر کے سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ ایسے فنکار دوسرے اداکاروں کے لئے بھی بدنامی کا باعث بنتے ہیں ، ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈراموں کی کاسٹ سے فارغ کر دینا چاہیے ۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…