بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

فلم ٹھگز آف ہندوستان میں عامر خان کی نئی جھلک جاری

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی) بولی وو ڈ سپر سٹار عامر خان کی نئی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی نئی جھلک منظر عام پر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاری کی گئی اس پہلی جھلک میں عامر خان کسی فقیر کا روپ دھارے نظر آرہے ہیں۔ وجے کرشنا کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی فلم ٹھگز آف

ہندوستان میں عامر خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں امیتابھ بچن،کتریہ کیف اور فاطمہ ثنا شیخ بھی شامل ہیں۔واضح رہے یہ فلم رواں سال 7نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…