منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

سگی بیٹیوں سے جنسی زیادتی کے ملزم چاچا ٹی ٹوئنٹی پر پولیس تشدد کا ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بڑے سپورٹرکے طورپرپہچانے جانے والے محمد زماں عرف چچا ٹوئنٹی20 اپنی دو سگی بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار ہوگئے ہیں۔جن کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ویڈیو سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ چاچا ٹی ٹوئنٹی مہر زمان کو

پولیس نے دوران حراست شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اسے عدالت میں پیش کیا گیا تو ان کی حالت انتہائی خراب تھی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نورزمان مشکل سے چل پا رہا ہے اور اس کے جسم پر جگہ جگہ تشدد کے نشانات ہیں۔ پیشی کے دوران ایک جگہ پر نورزمان کو بٹھایا گیا تو صحافیوں نے اس کی ٹانگوں سے کپڑا ہٹا کر دیکھا تو وہاں بھی گہرے زخم لگے ہوئے تھے۔اس موقع پر صحافیوں نے نورزمان سے ان پر عائد کیے جانے والے الزامات کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ دوران حراست ان پر تشدد کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق چالیس سالہ چاچا ٹی ٹوئنٹی کے خلاف ان کی بیوی کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیاہے کہ وہ اپنی 18اور19سال کی دو بیٹیوں کے ساتھ کئی سالوں سے جنسی زیادتی کررہاتھا۔مقامی تھانہ کے ایس ایچ اوکے مطابق یہ شکایت لڑکیوں کی والدہ کی طرف سے کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں

دونوں لڑکیوں کے ابتدائی معائنے کے بعد یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے تاہم ٹیسٹ کے نمونے ڈی این اے کیلئے لاہوربھیجے گئے ہیں جن کے حتمی نتائج آنے میں دو ماہ کا بھی وقت لگ سکتاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…