اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ہم خوب سے خوب تر کی تلاش کے لیے جب تک جدوجہد نہیں کریں گے‘زیبابختار

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)فلم سٹارزیبا بختیار نے کہا ہے کہ ہم خوب سے خوب تر کی تلاش کے لیے جب تک جدوجہد نہیں کریں گے اچھے نتائج سامنے نہیں آئیں گے۔زیبا بختیار نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد اب نوجوان فلم میکر پر یہ ذمے داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اچھی اور

معیاری فلمیں بنانے پر توجہ دیں منفرد موضوعات ہی کسی بھی فلم کی کامیابی میں اہم ثابت ہوسکتے ہیں اس وقت کوشش یہ کرنی چاہیے کہ عام ڈگر سے ہٹ کر کام کریں اور جدید ٹیکنالوجی پر خاص طور پر توجہ دیں۔ اپنی نئی فلم شروع کرنے سے پہلے فلم کے اسکرپٹ پر سب سے زیادہ توجہ مرکوز کی

ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…