اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دپیکا پڈکون نے ہسپتال میں رنویر سنگھ کی خوب دیکھ بھال کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رنویر سنگھ گزشتہ ہفتے سرجری کے سلسلے میں ہندوجا ہسپتال میں داخل تھے جہاں دپیکا انکے ساتھ ساتھ رہیں اور خوب خدمت خاطر بھی کی۔ دپیکا اور رنویر گزشتہ طویل عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ تاہم دونوں اس بارے میں بالکل خاموش ہیں۔
دپیکا پڈکون نے ہسپتال میں رنویر سنگھ کی خوب دیکھ بھال کی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































