جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

لیلیٰ صدیقی نے شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا ‘ شادی کے بعد شوبز سے بھی الگ ہوجائیں گی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) اسٹیج اداکارہ لیلیٰ صدیقی نے شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا جبکہ شادی کے بعد شوبز سے بھی الگ ہوجائیں گی ۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے لیلیٰ صدیقی نے کہا کہ تھیٹر انڈسٹری کے موجودہ حالات سے تنگ آچکی ہوں اب تھیٹر لابی ازم کا شکار ہوگیا ہے

جیسے ہی کوئی اچھا لڑکا ملا شادی کرکے تھیٹر انڈسٹی کو خیرآباد کہہ دونگی ۔ انہوں نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں سفارش کی بنا پر آنے والوں کا کیرئیر زیادہ طویل نہیں ہوتابھرپور محنت سے عزت اور مقام حاصل کیا ہے جسے برقرار رکھنے کیلئے سوچ سمجھ کر فیصلے کرنا پڑتے ہیں۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…