جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

پاکستانی نژاد برطانوی ڈائریکٹر کی فلم ’’میری پاک زمین‘ ‘آسکر کے لیے منتخب

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی ڈائریکٹر کی فلم ’میری پاک زمین‘ آسکر کے لیے منتخب کی گئی ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی ڈائریکٹر سرمد مسعود کی فلم’ ’میری پاک زمین‘ ‘برطانیہ کی جانب سے آسکر کی غیر ملکی فلموں کی کیٹگری کے لیے سرکاری طور پر منتخب کی گئی ہے۔ یہ برطانیہ کی پہلی اردو فلم ہے جو اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزد کی گئی ہے۔یہ فلم سندھ میں رہنے

والی نازو دھریجو کی زندگی پر مبنی ہے جنھوں نے اپنے گھر کو چھوڑنے سے انکار کر دیا اور مخالف رشتہ داروں کا ڈٹ کے مقابلہ کیا۔ہماری ساتھی فیفی ہاروں نے ہدایتکار سرمد مسعود سے لندن میں ملاقات کی اور اس اعزاز کے بارے میں گفتگو کی۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…