بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

آر کے سٹوڈیو میں آتشزدگی، راج کپور کی ساری فلموں کے کاسٹیوم خاکستر

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی(آن لائن ) بھارتی فلم نگری ممبئی میں قائم معروف آر کے سٹوڈیو میں آگ لگنے سے ٹی وی ریالٹی شو سپر ڈانس سیزن ۔2 کا سیٹ پوری طرح جل کر خاکستر ہو گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ سٹوڈیو1948ء میں ممبئی کے علاقے چیمبور میں بالی وڈ کے شومین کہے جانے والے اداکار اور فلمساز راج کپور نے قائم کیا تھا۔آتشزدگی کے اس سانحے پر راج کپور کے بیٹے رشی کپور نے ٹویٹ پر اپنے گہرے

افسوس کا اظہار کیا۔انھوں نے ٹویٹ کیاکہ یہ افسوسناک ہے آر کے سٹوڈیو میں شدید آگ لگ گئی جس میں سٹیج ون تباہ ہو گیا۔ شکر ہے کہ اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایک دوسرے ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ ایک سٹوڈیو تو دوبارہ تعمیر کیا جا سکتا ہے، لیکن اس سے منسلک انمول یادیں اور آر کے فلم کے تمام کاسٹیوم کا خاکستر ہونا ہم سب کے لیے افسوسناک ہے۔ آگ میں سب کچھ برباد ہو گیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…