بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

معروف چائلڈ سٹار روبینہ بیروزگاری ہو گئیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( آن لائن ) بالی وڈ انڈسٹری کی مشہور فلم ’’سلم ڈاگ ملینئر‘‘ میں لتیکا نامی بچی کا کردار نبھانے والی روبینہ ان دنوں بیروزگاری کا شکار ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2008ء کی مشہور بالی وڈ فلم کی ننھی اداکارہ اب بڑی ہوگئی ہیں۔18 برس کی عمر میں وسائل نہ ہونے پر روبینہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے مجبور ہیں۔ رپورٹ کے مطابق روبینہ مستقبل میں اداکارہ ہی بننا چاہتی ہیں۔اس حوالے سے وہ کسی اچھی پیشکش کے

انتظار میں ہیں۔ فی الوقت وہ اپنی تعلیم مکمل کررہی ہیں۔روبینہ ممبئی کے باندرہ سٹیشن کے قریب ایک غریب بستی میں اپنے والد کے ساتھ رہائش پزیر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…