جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

شین جاوید نے چپکے سے معروف سیاستدان سے شادی کرلی۔۔۔ولیمہ آج ہوگا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی معروف ماڈل واداکارہ شین جاوید پیا گھر سدھار گئیں، انکی رخصتی کی تقریب گزشتہ روز لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ تقریب میں دولہا اور دلہن کی فیملی کے علاوہ اداکارہ دردانہ رحمن، ماہم رحمن، نادیہ علی اور شوبزسے وابستہ افراد نے شرکت کی۔معلوم ہوا ہے کہ شین جاوید کا نکاح چند روز قبل ہو گیا تھا

تاہم شادی کی تین روزہ تقریبات خاموشی سے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق شین جاوید نے ارینج میرج کی ہے اور یہ شادی دونوں کے والدین کی پسند سے ہوئی ہے۔ شین کے شوہر پیشے کے اعتبار سے سول انجینئر ہیں، جنکی ذاتی کنسٹرکشن کمپنی بھی ہے۔ ان کے شوہر کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے جبکہ وہ ایک سابق وزیر اعظم کے بھی قریبی ساتھی ہیںاداکارہ شین کا ولیمہ آج ہو گا۔ اداکارہ کو ان کے شوہر نے گارڈن ٹاؤن میں ایک کنال کا گھر گفٹ کیا ہے۔ شین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شادی سے میرے کیریئر پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے شین کا تعلق سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی سے بھی جوڑا گیا تھا ۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…