پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پھٹیچر اور ریلوے کٹے کے تنازعے کے بعد ورلڈ الیون کے دورے پر بھی عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) پھٹیچر اور ریلوے کٹے کے تنازعے کے بعد ورلڈ الیون کے دورے پر بھی عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا مگر ا س بار عمران خان نے کوئی طنز نہیں کیا بلکہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ الیون کے خلاف سیریز جیتنے پر مبارک باددی اور ورلڈ الیون کا شکریہ اداکیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک

انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ الیون کے خلاف سیریز جیتنے پر مبارک باد دی ہے ۔ایک بیان میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ورلڈ الیون میں شامل تمام کھلاڑیوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیاہے۔انہوں نے ورلڈ الیون میں شامل تمام کھلاڑیوں کوپاکستان آنے پر شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…