جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

لاہور، غیرملکی ریسٹورنٹ سے تاجر اغوا، وزیر اعلیٰ کا نوٹس ، رپورٹ طلب کرلی

datetime 7  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیرملکی ریسٹورنٹ سے تاجر کو اغوا کر لیا گیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تاجر افتخار کے اغوا کا مقدمہ تھانہ بی ڈیفنس میں مغوی کی اہلیہ نجمہ افتخار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ تاجر افتخار کو وسیم نامی شخص نے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر بلا کر اغوا کیا۔ فوٹیج میں اغوا کار کیساتھ تین خواتین بھی واضح نظر آ رہی ہیں۔ وسیم اور خواتین مغوی افتخار سے کچھ دیر بات چیت کرتے رہے۔ وسیم کے ساتھی بھی ارد گرد کے ٹیبلز پر موجود تھے۔ وسیم دیگر افراد کے ساتھ افتخار کو گھیرے میں لے کر زبردستی ریسٹورنٹ سے باہر لے آیا اور ڈبل کیبن گاڑی میں اغوا کر کے لے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…