جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا حکومت کا صوابی کے قریب سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

پشاور (آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت نے اسلام آباد پشاور موٹر وے پرصوابی کے قریب ایک سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صوابی کے قریب سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے ۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت یہ شہر 80 ہزار

کنال اراضی پر قائم کیاجائے گا جس پر 4 ارب ڈالر سے زائد لاگت آئے گی ۔سی پیک سٹی میں تعلیمی اور تجارتی زون، سرکاری عمارتیں، اپارٹمنٹس ، گولف کورس، تھیم پارک اورکھیلوں کی سہولتیں فراہم کی جائیںگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…