جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

’’پاکستان جاؤنگا اور جاتے ہی پہلا کام یہ کرونگا‘‘ سلمان خان نے حیران کن اعلان کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور بھارتی اداکار اوربالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان نے پاکستان آنے کا اشارہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے پاکستان جانے سے متعلق سوال کے جواب میں سلمان خان کاکہنا تھا کہ ہم اپنی فلم کی پروموشن کے لیے

کئی ممالک جاتے ہیں۔اگر فلم کی پروموشن کے لیے مجھے پاکستان بھی جانا پڑا تو میں ضرور جاؤں گا کیونکہ وہاں پر بھی میرے کافی مداح موجود ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ جلد ہی پاکستان کا دورہ کروں۔ سلمان خان  نے  تقریب کے  دوران مزید کیا کہا آپ بھی سنئے:



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…