اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

لاہور اور ساہیوال جیلوں میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور اور ساہیوال جیلوں میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا،لاہور کے کوٹ لکھپت جیل میں ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق پھانسی پانے والے مجرم طیب نے 2000ءمیں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک شخص ابرار حسین کو قتل کیا تھا۔ جبکہ دوسری پھانسی سنٹرل جیل ساہیوال میں دی گئی،

مزید پڑھئے:آئن سٹائن یا مارلن منرو، تصویر جس نے تہلکہ مچا دیا

جہاں دہر ے قتل کے مجرم جعفر کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔ مجرم جعفر نے 1997میں اپنے ایک رشتہ دار خلیل اور اس کی بیٹی سعدیہ کو قتل کردیا تھا۔واضح رہے کہ ملک میں سزائے موت پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد سے اب تک 50 سے زائد مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا یا جاچکا ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…