منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ بچی بالی ووڈ کی کونسی حسینہ ہے؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں انسان کی زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ اس کا بچپن ہوتا ہے۔ کئی بار انسان اپنی بچپن کی یادوں کو تازہ کرکے من ہی من خوش ہوتا ہے۔ تاہم ہم اسی لئے ہم ان بولی وڈ اسٹارز کے بچپن کی تصاویر بھی تلاش کرتے رہتے ہیں جو اب بولی وڈ کی میگا فلم انڈسٹری پر اب راج کر رہی ہیں۔آج ہم نے آپ کو جو یہ

تصویر دکھائی ہے یقیناً آپ اس حسینہ کو پہچاننے سے قاصر ہوں گے کیونکہ وقت نے انہیں اس قدر بدل دیا کہ وہ قطعاً پہچانی نہیں جا سکتیں۔یہ ہیں سابقہ مِس یونیورس سشمیتا سین جو اب زندگی کی چالیس سے زیادہ بہاریں دیکھ چکی ہیں لیکن ابھی تک سنگل لائف کو انجوائے کررہی ہیں۔ ہمیں یقین ہے آپ ان کے بچپن کی اس تصویر کو دیکھ کر ضروری محظوظ ہوئے ہوں گے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…