بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

گلوکارہ سیلینا گومزکے گردے کی پیوندکاری

datetime 15  ستمبر‬‮  2017 |

لندن (آئی این پی)مشہور امریکی پاپ گلوکارہ سیلینا گومز نے حال ہی میں اپنے ایک گردے کی پیوند کاری کرائی ہے۔ سیلینا کی جانب سے سماجی ربطے کی ویب سائٹ پر ایک تازہ تصویر منظرعام پر آئی ہے۔ وہ اپنی سہیلی کے ہمراہ ایک اسپتال کے بیڈ پر لیٹی ہوئی ہیں۔ خبروں کے مطابق اس تصویر کے

ذریعے سیلینا نے اپنے فینز کو مطلع کیا ہے کہ وہ ایک بیماری ‘لیوپس’میں مبتلا ہوگئی تھیں جو جسمانی عضو پر اثرزنداز ہونیوالی بیماری ہے۔ اس کے سبب انہیں کڈنی ٹرانسپلانٹ کروانا پڑا۔ان کی قریبی سہیلی نے اپنا ایک گردہ سیلینا کو عطیہ کیا ہے۔گلوکارہ سیلینا نے اپنی سہیلی کا شکریہ اداکیاجنہوں نے

ان کی زندگی کیلئے اتنی بڑی قربانی دی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…