بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

میں اس وقت کئی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں حصہ لے رہی ہوں‘ماریہ واسطی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ میں اس وقت کئی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں حصہ لے رہی ہوں او ر اس کے لئے میرے کئی ڈرامے اسوقت آن ائیر بھی ہیں جن کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں ماریہ واسطی نے کہا کہ میں نے ہمیشہ محنت سے کام کیا ہے اور

اسی وجہ سے مجھے آج یہ مقام ملا ہے جس کو میں ہمیشہ برقرار رکھنے کی کوشش کروں گی انہوں نے کہا کہ میں محنت سے اداکاری کرتی ہوں اور مستقبل میں بھی محنت سے ہی کام کروں گی انہوں نے کہا کہ مجھے کئی ڈراموں میں اداکاری کی آفرز ہیں لیکن میں نے صرف اچھی کہانی پر مبنی

ڈراموں میں ہی کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…