پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں بیدیاں روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے چار طلباء کو کچل دیا‘ 3 جاں بحق ، چوتھا شدید زخمی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) لاہور میں بیدیاں روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے چار طلباء کو کچل دیا‘ حادثے میں3طلباء جاں بحق اور چوتھا شدید زخمی ہوگئے۔ جمعہ کو بیدیاں روڈ پر ٹرک نے چار طلباء کو کچل ڈالا۔ پولیس کے مطابق تین طالب علم جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر قریبی ہسپتا ل منتقل

کردیاگیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ جاں بحق طلباء کی عمریں تیرہ سے بیس سال کے درمیان تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…