جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

نسیم وکی نے حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد دوبار ہ شوبز سرگرمیوں کا آغاز کردیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) اداکارہ نسیم وکی نے حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد دوبار ہ شوبز سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکار نسیم وکی حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آچکے ہیں اور اداکارہ مہک نور ،قیصرپیا ، حناء شیخ ، نشاء بھٹی اور اداکارہ فیروزہ کے ساتھ گوجرانوالہ کے کیپری تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ باہو بلی پیش کررہے ہیں ۔ ڈرامہ کے مصنف رائٹر ،ڈائریکٹر وپروڈیوسر نسیم وکی ہیں ۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…